اندھیر کے معنی
اندھیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَن + دھیر (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - تاریکی، سیاہی۔, m["اندھا پن","بے انصافی","بے ایمانی","دھندلا پن","سینہ زوری","لوٹ مار","ناپرساں حالی"]
اسم
اسم کیفیت
اندھیر کے معنی
١ - تاریکی، سیاہی۔
اندھیر کے جملے اور مرکبات
اندھیر نگر, اندھیر کھاتا, اندھیر نگری
اندھیر english meaning
darknessgloom; violenceoutragewronginjusticeiniquity; tyrannyoppression; lawlessnessmisruleanarchybunglingdisorderinequitymessoppressionto put offto set up a táltumulttyrannyviolence
شاعری
- ہزاروں چاند سورج ذہن انساں نے تراشے ہیں
یہ کیا اندھیر ہے‘ کیوں روشنی کم ہوتی جاتی ہے - گھرے تھے جو گرمی کے اندھیر میں
پڑے پاے تابوں کے اب پھیر میں - واں لے چلو مجھے وہ مرا شیر ہے جہاں
اے لوگو میری آنکھوں میں اندھیر ہے جہاں - روباہوں کی فریاد کو سنتا تھا نہ وہ شیر
تھا جوش شجاعت سے جہاں آنکھوں میں اندھیر - رشک مہ بن ہے یہ اندھیر کہ مجھ پر تارے
دمبدم آنکھیں نکالے ہیں شب تار سے مل - خط کو رکھوا کر نہ کر اندھیر اے خورشید دو
تیرہ شب ہے روشنی جب روز روشن میں نہیں - تھا گشت میں شب گو اوقمر تو
اندھیر ہوا رہا کدھر تو - کچھدیر نہیں اندھیر نہیں انصاف اور عدل پرستی ہے
اِس ہاتھ کرو اُس ہاتھ ملے یاں سودا دست بدستی ہے - جو گیا کوچے میں اس کے نہ پھرا اندھیر کو
اے صبا جاتی تو ہے جائیو ڈرتے ڈرتے - المختصر ان باتوں میں کچھ رات ہوئی تیر
اول سے سوا آخر شب نے کیا اندھیر
محاورات
- آنکھ چوپٹ اندھیرے نفرت
- آنکھ مندی اندھیرا پاک
- آنکھوں تلے اندھیرا ہونا
- آنکھوں میں (اندھیارا) اندھیرا آجانا۔ آنا۔ چھاجانا۔ چھانا یا ہونا
- آنکھوں میں تلے اندھیرا آنا
- آنکھوں میں جہان (عالم) اندھیر۔ تاریک یا سیاہ ہوجانا یا ہونا
- آنکھوں میں دنیا تاریک (یا اندھیر) ہونا
- آنکھوں میں دنیا سیاہ۔ اندھیر یا تاریک ہونا
- آنکھوں کے آگے (سامنے) اندھیر آنا یا آجانا یا چھا جانا
- آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا