انردھ کے معنی
انردھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک ارہت جو شاکی منی کے زمانے میں تھا","درشنی کی اولاد سے ایک شخص","نہ رُکا ہوا","کرشن جی کا پوتا اور پرویُمَن کا بیٹا تھا۔ اس کی شادی سبھدرا سے ہوئی تھی جو اس کے چچا کی بیٹی تھی۔ دیتیا خاندان کی ایک راجکماری اشا راجہ بان کی بیتی اس پر عاشق ہوگئی اور اپنی سہیلی چتر لیکھا سے اپنے محل میں اُٹھا بُلایا۔ بان کو پتہ لگا اور اس نے اسے قید کرلیا۔ کرشن جی نے چڑھائی کی۔ شوجی اور سکند لڑائی کے دیوتا نے بان کی امداد کی مگر کرشن جی کے ہاتھ سے شکست کھائی۔ راجہ بان قید ہوگیا مگر شوجی کی سفارش سے چھوڑ دیا گیا انردھ اُشا کو ساتھ لے کر واپس اپنے ملک کو گیا"]
انردھ english meaning
["fixed look","gaze","Independent","stare"]