انرنیہ کے معنی

انرنیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اکشواکو کی نسل سے جو اجودھیہ کا راجہ تھا۔ اس نے راون کی اطاعت کرنے سے انکار کردیا جِس پر لڑائی ہوئی اور انرنیہ کو شکست ہوئی اور وہ رتھ سے گرپڑا۔ راون نے اس کے اُوپر کھڑے ہوکر بہت لاف و گزاف کی۔ اِس پر اس نے پیش گوئی کی کہ راون اس کی نسل کے ایک شخص کے ہاتھ سے مارا جائیگا۔ چنانچہ راون رام چندرجی کے ہاتھ سے قتل ہوا"]

انرنیہ english meaning

["to butt","to strive against"]

Related Words of "انرنیہ":