انسانی کے معنی
انسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِن + سا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |انسان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٨٢ء کو "پنج گنج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انسان (دیکھیئے) سے منسوب: انسان کا، انسان سے تعلق رکھنے والا","انسان ہونا","اِنسانِیت (دیکھیئے)","مرتبہ انسانیت"]
انس اِنْسان اِنْسانی
اسم
صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
انسانی کے معنی
[" علم اگر یہ ہے کہ دل ہو راز فطرت سے دو چار روح انسانی یہ ہو جائیں حقائق آشکار (١٩٢٧ء، فکرو نشاط، ٥٨)"]
[" توڑ لینا گل ترکا کوئی انسانی ہے? باغ میں یوں ہی تباہی کی ہوا آنی ہے (١٩٠٦ء، کلام نیرنگ، ١٥)","\"اے دوست انسانی سو محمد صلی اللہ علیہ وَسلم کا نور ہے جیوں خداے تعالٰی بولیا ہے الانسان سری وانا سری۔\" (١٥٨٢ء، پنج گنج، ٦٤)"]
انسانی english meaning
human
شاعری
- اگر ہوتا نہ ماخذ دل ترا تسویل شیطاں کا
نہ کہتا پھر کبھی الہام کو تو فکر انسانی - آئینے میں آج مستقبل کے آتی ہے نظر
نوع انسانی کی حشمت زندگی کا اختتام - دلا خاموش اس گفتار سے بہتر ہے خاموشی۔
فلک ہے حلقہ پر کار نقطہ عقل انسانی - دلا خاموش اس گفتار سے بہتر ہے خاموشی
فلک ہے حلقہ پر کار نقطہ عقل انسانی - دلا خاموش اس گفتار سے بہتر ہے خاموشی
فلک ہے حلقہ پرکار نقطہ عقل انسانی - رٹی شکل حماری تو نے اقلیدس میں اس درجہ
ہوئے جاتے ہیں تجھ سے سلب خاصیات انسانی - یہ انسانی بلا خود خون انسانی کی گاہک ہے
وبا سے بڑھ کے مہلک موت سے بڑھ کر بھیانک ہے
محاورات
- انسانیت سے چھوٹنا
- انسانیت سے خارج ہونا