انضاج کے معنی

انضاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِن + ضاج }

تفصیلات

١ - (لفظاً) میوے کو پکانے کا عمل، (طب) خلط رقیق کو دوا وغیرہ سے غلیظ کرنا، کچے مادے کو پختہ کرنا۔

[""]

اسم

اسم کیفیت