انعکاسی عمل کے معنی
انعکاسی عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِن + عِکا + سی + عَمَل }
تفصیلات
١ - (نفسیات) جانداروں کا غیر ارادی اور فوری عمل جو کسی مہیج کے جواب میں ظاہر ہوتا ہے (جیسے آنکھوں کی طرف کسی چیز کے تیزی سے حرکت کرنے پر پلکوں کا خودبخود بند ہو جانا، پا*ں تلوے گدگدانے پر پا*ں کا یکایک سمٹ جانا وغیرہ)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ