انما کے معنی
انما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(لفظاً) نہیں ہے مگر بمعنی ضرور ہے","(مراداً) ایک آیۂ قرآنی کا کلمۂ اول اور پوری آیت کی بجاے خصوصاً منقبت وغیرہ کے اشعار میں مستعمل (پوری آیت: انما ولیکم اللہ و رسولہ والذین آمنو الذین یقیمون الصلوٰة و یوتون الزکوٰة و ہم راکعون = نہیں ہے تمھارا مولا کوئی مگر اللہ اور اس کا رسول وہ لوگ جو ایمان لائے اور نماز پڑھتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰة دیتے ہیں","(یوگ) آٹھ سدّھیوں میں سے پہلی سّدھی جس سے یوگی لوگ کسی کو دکھائی نہیں پڑتے","حقیقت میں","خود کو نہایت چھوٹا بنالینے کی قوت","سواۓ اسکے اور کچھ نہیں","نظر سے غاﺋب ہوجانے کی قوت جو دیوتاؤں میں ہوتی ہے یا تپسیا سے حاصل ہوتی ہے","کم سے کم"]
انما english meaning
["both sides or parties","partiality","supporting"]