انولی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word meanings and details
انولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(دباغت) ایک قسم کی جنگلی جھاڑی جس کی چھال اور پتے سے چمڑا رنگا جاتا ہے، اور راجپوتانے کے علاقے میں بکثرت ہوتی ہے، بھیڑ کا چمڑا اس سے نہایت نرم اور سفید ہو جاتا ہے"]