انٹیانا کے معنی

انٹیانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - انگلیوں کے بیچ میں چھپانا۔ ہتھیلی میں چھپانا

[""]

اسم

مصدر

انٹیانا کے معنی

١ - انگلیوں کے بیچ میں چھپانا۔ ہتھیلی میں چھپانا

٢ - چاروں انگلیوں میں لپیٹ کر ڈورے کی پنڈی بنانا

٣ - گھاس یا پتلی لکڑیوں کا مٹھا باندھنا

٤ - غائب کرنا ۔ ہضم کرنا