انڈوئی کے معنی

انڈوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ: \"انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی\" زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی"]