انک[1] کے معنی
انک[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَنْک (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - وہ نشان جو کیڑا بنانے والے یا بزاز تھانوں وغیرہ پر بنتے یا چھاپ دیتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
انک[1] کے معنی
١ - وہ نشان جو کیڑا بنانے والے یا بزاز تھانوں وغیرہ پر بنتے یا چھاپ دیتے ہیں۔
انک[1] کے جملے اور مرکبات
انک بندی, انک دار