انکھیاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ankhiyan meanings and details

انکھیاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَنْکھ (مغنونہ) + یاں }

تفصیلات

١ - آنکھیں۔, m["انکھیا کی جمع","ایک چیز مثل کھجوروں کے جو میٹھی ہوتی ہے۔ تل کر بناتے اور نیاز دلاتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

انکھیاں کے معنی

١ - آنکھیں۔

انکھیاں or ankhiyan english Translation

Eyes

شاعری

  • سورج کے قاب سیتی جیوں پگلتا برف آپس میں
    اورخ ریکھت نظر انکھیاں کے انکھیاں میں گل ہے آ
  • برہ کی آگ لا پانی اپس کے دل کے لہو کا کر
    کدھاں لگ یونچ اونٹانا دونوں انکھیاں کے بھاچڑ میں
  • کی خوں تنھی اتریا ہے موں انکھیاں گیاںڈوگان میں
    یوں کہہ کے آری باڑی کیاں کرتیاں بھنوراکاہیکوں
  • کی خون نھنی انریا ہے موں انکھیاں گیاں ڈوگاں میں
    یوں کہہ کے آڑی باڑی کیا کریتاں بھنوارا کاہیکوں
  • تج دھاک کا پردا ہے یو درجن کے انکھیاں پر
    جو بھیری کوں جم راکھے شکاری سو فلک سوں
  • انکھیاں بھینوار سو کشنا ہو سدا بھرپور بہتیاں ہیں
    انجھو بھر گود میں میرے تیرت پکڑیا ہے سنگم کا
  • بہے ہے انکھیاں سیتی پانی پجر
    سینا کوٹ لی، لی ہوئی ہے جھجر
  • تجھ حسن کے دریا کا سنا جوش جب ستی
    پرنم ہیں اشتیاق سوں انکھیاں حباب کی
  • گلشن مری انکھیاں میں لگے گلخن دوزخ
    جو سیر کو مجھ ساتھ پری زاد نہ آیا
  • ترے نیناں پہ گر آہو تصدق ہوں تو اچرج نیں
    کہ ان کو دیکھ کر گلشن میں نرگس نے ملیں انکھیاں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!