انگریزیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word angrezziyat meanings and details
انگریزیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَنْگ (ن مغنونہ) + رے + زَِت }
تفصیلات
١ - فرنگیوں کا طور طریق، وضع قطع، بولی، ٹھولی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
انگریزیت کے معنی
١ - فرنگیوں کا طور طریق، وضع قطع، بولی، ٹھولی۔