انگل بیڑا کے معنی

انگل بیڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے"]