انگلش کے معنی
انگلش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِنگ (ن غنہ) + لِش }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی زبان الخط کے ساتھ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٤ء کو "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئیے: \"انگریزی\""]
English اِنْگْلِش
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
انگلش کے معنی
١ - انگریزوں کی بولی، انگلستان کی زبان، انگلش، انگریزوں کی عملداری، برطانوی راج۔
ہندیوں سے یہ ہیں گر اخلاق انگلش قوم کے تو یہ سمجو بک گئے ہاتھ ان کے ہندی بے درم (١٩٠٤ء، کلیات نظم حالی، ١٢٣:٢)
انگلش english meaning
englishEnglish
شاعری
- حامدہ چمکی نہ تھی انگلش سے جب بیگانہ تھی
اب ہے شبمع انجمن پہلے چراغ خانہ تھی - انگلش کی کرکے کاپی دنیا کی راہ ناپی
دینی طریق میں بھی اپنے قدم کو دھر لے