انھیں کے معنی

انھیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِنھیں (ی مجہول) }{ اُنھِیں }

تفصیلات

١ - اِن کو، (مفعولی حالت یا اضافی میں)، ان کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل), ١ - اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے حصر کے موقع پر مستعمل)۔, m["اشارۂ قریب (واحد اور جمع دونوں کے لیے حصر کے موقع پر مستعمل)","اُن کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ٫اُن، (دیکھیئے) کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل","ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ٫اِن، (دیکھیئے) کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)","ان ہی","اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے حصر کے موقع پر مستعمل)"]

اِن اِنھیں

اسم

ضمیر اشارہ قریب, ضمیر شخصی

اقسام اسم

  • حالت : مفعولی
  • فاعلی حالت : یِہ[یِہ]
  • تخصیصی حالت : اِنھوں[اِنھوں (و مجہول)]

انھیں کے معنی

١ - اِن کو، (مفعولی حالت یا اضافی میں)، ان کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

"اِنھیں کیا جس پر مصیبت گزرتی ہے وہ سمجھتا ہے" (١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ٣٦٨:١)

١ - اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے حصر کے موقع پر مستعمل)۔

شاعری

  • نافع جو تھیں مزاج کو اوّل سو عشق میں
    آخر انھیں دواؤں نے ہم کو ضرر کیا
  • مٹا سکی نہ انھیں روز و شب کی بارش بھی
    دلوں پہ نقش جو رنگِ حنا کے رکھے تھے
  • جو بستیاں تھیں انھیں تو مٹاچکے امجد
    نجانے اب یہ خرابے کرے گا کون آباد!
  • کاٹ کر پھینک دے انھیں امجد
    ایسے ہاتھوں کو مل رہا ہے کیا!
  • الگ الگ سہی دنیا کا اور دوست کا غم
    کبھی یونہی ذرا دیکھو انھیں ملا کر بھی
  • تونے پلایا انھیں جام شرابطہور
    جن کے مقدر میں تھی سوزش آب حمیم کا
  • یاروں نے کہی تھی بات ڈھب کی
    غرا کے انھیں دکھائی بھبکی
  • اک جوہری مجلس میں گہر لے کے جوآیا
    دیکھا تو انھیں آنکھ سے اشکوں نے گرایا
  • دن رات انھیں آنکھ مچولی ہی سے ہے شوق
    مضمون کمر کے یہ نشے طور نکالے
  • جگایا انھیں پاؤں کو داب کے
    اٹھے آنکھ ملتے ہوئے خواب سے

محاورات

  • انھیں بھی لکھو

Related Words of "انھیں":