انہضام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word inhizaam meanings and details
انہضام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِن + ہِضام }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٥١ء کو "ترجمہ عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(غذا کا) ہضم ہونا","قابلِ ہضم ہونا","ہضم ہونا"]
ہضم اِنْہِضام
اسم
اسم کیفیت
انہضام کے معنی
١ - ہاضمہ، (غذا کا) ہضم ہونا۔
"نظام انہضام بگڑ گیا ہو تو کسی مقامی معالج سے رجوع کیجیے۔" (١٩٣٦ء، ہمدرد صحت، دہلی، مارچ، ٤٢)
انہضام کے مترادف
ہضم, ہاضمہ
پچاؤ, ہاضمہ, ہضم
انہضام or inhizaam english Translation
To be borneto be digested