انی دار جوتا کے معنی
انی دار جوتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَنی + دار + جُو + تا }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا گھیتلا جوتا جس کی نوک اوپر کو اٹھی ہوتی ہے(تقریباً سو برس پہلے تک اس کے پہننے کا بہت رواج تھا)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ