او[1] کے معنی
او[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ او (و مجہول) }
تفصیلات
١ - اے، ابے، ارے (چھوٹے اور کم مرتبہ شخص کو غصے، محبت اور تحقیر وغیرہ سے مخاطب کرنے کے لیے یا بے تکلفی کے موقع پر مستعمل)۔
[""]
اسم
حرف ندا