اوتاد کے معنی
اوتاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَو (و لین) + تاد }
تفصیلات
١ - میخیں، کھونٹیاں، چوبیں، کیلیں، (مجازاً) ستون۔, m["(تصوف) ٫اولیاء اللہ کا ایک خاص طبقہ جنھیں کائنات عالم کے انتظام باطنی میں دخل ہے چار اولیا ہیں جو چار سمت مقرر ہیں کہ حفاظت ان جہات کی انھیں سے متعلق ہے اور یہ محل نظر حق تعالیٰ کے ہیں خاصَّةً حفاظت عالم کے لیے","(عروض) ارکان و افاعیل کے وہ سہ حرفی اجزا جن میں دو متحرک اور ایک ساکن یا دو متحرکوں کے بیچ کا ساکن ہو، جیسے: مستفعلن میں عِلُن، یا فاع لاتن میں فاع","(نجوم) زائچے کے چار خانے جو مولود کے مختلف حالات سے تعلق رکھتے ہیں (اور وہ یہ ہیں: (١) پہلا خانہ (متعلق بہ جسم و جان و عمر و زندگی)، (٢) چوتھا خانہ (متعلق بمعاش و روزی)، (٣) ساتوں خانہ (متعلق بہ تزویج و زوجہ)، (٤) دسواں خانہ (متعلق بہ حکومت و عمل و دولت)","اولیاء اللہ","اولیاء اللہ کا ایک خاص درجہ","اولیاء اللہ کا ایک خاص گروہ","میخیں ٫کھونٹیاں","وتد کی جمع","وَتَد کی جمع","کیلیں (مجازاً) ستون"]
اسم
اسم نکرہ
اوتاد کے معنی
اوتاد english meaning
pegspins; props; chiefsnobles; certain four saints (regarded as the props of the faith)certain for saints (regarded as the props of the faith)chiefsnoblePegspinsvegetable body