اورنگ زیبی پھوڑا
تفصیلات
١ - مغلی پھوڑا۔ ایک قسم کا سخت تکلیف دہ دنبل جس کا اعلاج نہایت مشکل ہے ۔ کارمبکل۔ دکن میں عرصہ تک قیام کے باعث شہنشاہ اورنگ زیب کی فوج میں یہ مرض پھیل گیا تھا
[""]
اسم
اسم ( مذکر )
اورنگ زیبی پھوڑا کے معنی