اوسان کے معنی
اوسان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَو (و لین) + سان }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |وسن| کی جمع |اوسان| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٨١ء کو "جنگ نامۂ سیوک" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جانے والا","نیچے+ گانِت","دل و دماغ کے ساتھ","سُدھ بُدھ","ہوش حواس (واحد اور جمع دونوں کے ساتھ مستعمل)","ہوش و حواس"]
وسن وَسن اَوسان
اسم
اسم جمع ( مذکر، مؤنث - واحد )
اوسان کے معنی
کیا خبر جلوہ گر ناز میں کیا دیکھ لیا بے خودی کی ہے چڑھائی مرے اوسانوں پر (١٩١٩ء، درشہوار، بے خود، ٣٩)
اوسان کے مترادف
حواس, سدھ, ہمت, ہوش
اختتام, انجام, بُدھ, تکمیل, جرات, چیت, حد, حدود, حواس, حوصلہ, خاتمہ, دھیان, سُدھ, موت, ہلاکت, ہمت, ہوش, ہوشیاری
اوسان کے جملے اور مرکبات
اوسان باختہ
اوسان english meaning
calmnesscoolnessself-possessionpresence of mindcourage .sensesenses; sensation.Calmnesscouragesensesensessquillsvalourwild cat
شاعری
- بزم سے آنکھ چرا کر جو چلا میں تو کہا
ٹھیر او چور بد اوسان کہاںجاتا ہے - تج تیغ تیز آگھیں اوسان سب بسر جا
پانی گیا ہے مجھ تھے چت بھول بیر یا کا - ٹھمری اس کی پڑے وہ جس دم کان
جائیں جنگل کے ہرنوں کے اوسان
محاورات
- اوسان جمع ہونا
- اوسان خطا کرنا
- اوسان خطا ہوجانا
- اوسان خطا ہونا
- اوسان درست رہنا
- اوسان درست ہونا
- اوسان گئے / خطا ہوئے
- اوسان لے جانا
- اوسان میں آنا
- اوسان نہ رہنا