اوسط کے معنی
اوسط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَو (ولین) + سَط }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٥ء کو "قصۂ بے نظیر، صنعتی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(منطق) دیکھیئے: حد اوسط","اعداد کی میزان کو مدات کی تعداد پر تقسیم کرنے سے نکلا ہوا خارج قسمت، پڑت، پڑتا","بیچ کا","بیچ کا پرت","جو افراط اور تفریط کے بین بین ہو","چند رقومات کے میزان کو رقومات کی تعداد پر تقسیم کرنے سے جو خارج قسمت حاصل ہو","درمیان کا","درمیانی رقم، عدد یا مقدار","درمیانے درجے کا آدمی یا چیز","وسطی میانہ"]
وسط اَوسَط
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت ذاتی ( واحد )
اوسط کے معنی
["\"بندے کی کیا طاقت کہ اس میں دم مارسکے یا اول و اوسط و آخر دخل کرے۔\" (١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٣٨)","\"اس مرتبہ میرے خطوں کی وہ اوسط نہیں جو پہلے ہوا کرتی تھی۔\" (١٩٤٥ء حرف آشنا، ١٠٤)","\"جب حد مکرر یعنی اوسط پہلے مقدمے کی موضوع ہو اور دوسرے کی محمول ہو تو یہ سیاق . بعید ہے۔\" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٥٣)"]
["\"دو صاحب جن میں سے ایک دہرے بدن کے اوسط قد والے تھے مجھ سے کچھ دور آکر بیٹھ گئے۔\" (١٩٢٤ء، مذکرامت نیاز، ١٢٤)"]
اوسط کے مترادف
درمیانی
ایورج, بیچ, درمیان, درمیانی, راسی, متوسط, مدھ, معتدل, میانہ, وسط
اوسط english meaning
middlemediummeanaverage interval; mediocrity(Plural) اواسط avasitaverageinteral averageinterval averagemediocrityMiddle. the middlemiddlingthe middlewhateverwhoever
شاعری
- شاعری خوب ہے اوسط میں شعور
بیچ کی انگل بڑی ہوتی ہے - اوسط کا رنگ پایا صرفا س حسین رخ نے
لالے کا رنگ گہرا اور گل کا رنگ پھیکا