اولوالعزم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ulul-azm meanings and details
اولوالعزم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُو + لُل (ا،و غیر ملفوظ) + عَزْم }
تفصیلات
١ - صاحب ہمت، بلند ارادے رکھنے والا، فراخ حوصلہ شخص۔, m["اربابِ ہمم","اہلِ حزیمت","اہلِ حوصلہ","اہلِ ہمت","صاحبِ جرأت","صاحبان علم","عالی حوصلہ","عالی ہمت","من چلا"]
اسم
صفت ذاتی
اولوالعزم کے معنی
١ - صاحب ہمت، بلند ارادے رکھنے والا، فراخ حوصلہ شخص۔
اولوالعزم or ulul-azm english Translation
adventuriousenterprisingventuresomewherewhich
شاعری
- اعدا کے لیے تیغ ہلالی دم ناورد
پیری میں اولوالعزم بڑھاپے میں جواں مرد