اولوں کا مارا کھیت باقی کا مارا گاوں کے معنی

اولوں کا مارا کھیت باقی کا مارا گاوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - جس کھیت میں اولے پڑ جائے وہ کھیت سر سبز نہیں رہتا ۔ جس گاوں کی مال گزاری نہیں ہوتی کبھی آباد نہیں ہوتا ۔ جس چولہے سے دم بدم چلم بھری جائےاس میں آگ تاو نہیں کھاتی

[""]

اسم

مثل