اونٹ کا پشتارا کے معنی
اونٹ کا پشتارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُونْٹ (ن غنہ) + کا + پُش + تا + را }
تفصیلات
١ - کسی چیز کا اتنا ڈھیر جس کے لانے کے لیے اونٹ درکار ہو، بہت بڑا انبار۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
اونٹ کا پشتارا کے معنی
١ - کسی چیز کا اتنا ڈھیر جس کے لانے کے لیے اونٹ درکار ہو، بہت بڑا انبار۔