اونٹ کی پکڑ اور عورت کے مکر سے خدا بچائے

تفصیلات

١ - اونٹ پکڑ کر پھر نہیں چھوڑتا بدن کا حصہ الگ کر دیتا ہے اور عورت کا مکر اور فریب انسان نہیں جان سکتا

[""]

اسم

مثل

اونٹ کی پکڑ اور عورت کے مکر سے خدا بچائے کے معنی