اونچے سے گرا سنبھل سکتا ہے نظروں سے گرا نہیں سنبھلتا

تفصیلات

١ - کنگال ہو کر آدی پھر مالدار ہو سکتا ہے مگر بے عزت ہو کر ویسی عزت نہیں پاتا ۔ بلندی سے گرا ہوا اٹھ سکتا ہے مگر نظروں سے گِرا ہواپھر کبھی نظروں میں سما نہیں سکتا

[""]

اسم

مثل

اونچے سے گرا سنبھل سکتا ہے نظروں سے گرا نہیں سنبھلتا کے معنی