اوٹا

تفصیلات

١ - پردے کی دیوار

[""]

اسم

اسم ( مذکر )

اوٹا کے معنی

١ - پردے کی دیوار

٢ - کپاس اونٹنے والا آدمی

٣ - کپاس اونٹنے کی چرخی پسہناریوں کے بیٹھنے کا چبوترا

٤ - سناروں کا ایک اوزار جس سے وہ بازو بند کے دانوں کی نوکیں بناتے ہیں

٥ - وہ پتھر جو دروازوں کے آگے دائیں اور بائیں ہاتھ پر بیٹھنے کے لئے لگا دیتے ہیں