اوکھلی کے معنی
اوکھلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اوکھ (و مجہول) + لی }
تفصیلات
١ - پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں۔, m["پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی","پتھر یا کاٹھ کی کُھدی ہوئی کونڈی جس میں غلہ وغیرہ موسل سے کوٹتے ہیں","لکڑی یا مٹی کا ایک برتن جس میں دھان وغیرہ ڈال کر کوٹتے ہیں تاکہ چھلکا الگ ہو جائے","ہاون دستہ"]
اسم
اسم نکرہ
اوکھلی کے معنی
١ - پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں۔
اوکھلی english meaning
a mortar to pound grain inlarge mortar
شاعری
- کہ جامون ہور انبہ کی گوٹھلی
بھی کرکیٹہ لیا پیس بھا اوکھلی
محاورات
- اوکھل / اوکھلی میں سر دیا دھمکوں (- موسلوں) سے (- کا) کیا ڈر / خطرہ
- اوکھل / اوکھلی میں سر دینا
- اوکھل / اوکھلی میں موسرا مائی باپ بسرا
- اوکھلی میں سر دیا تو دھمکوں (موسلوں) کا کیا ڈر
- اوکھلی میں سر دینا
- چلتی کا نام گاڑی۔ گاڑی کا نام اوکھلی
- سر دیا اوکھلی میں تو (دھمکوں کا کیا ڈر) موسلوں سے کیا ڈرنا