اٹاچی کیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word attaché case meanings and details

اٹاچی کیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اٹا + چی + کیس (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ انگریزوں کی برصغیر آمد کے ساتھ ہی عام بول چال میں مستعمل ہوا۔ تحریری صورت میں ١٩٤٢ء کو "غبار خاطر" میں مستعمل ملتا ہے۔ انگریزی میں Attache اور Case کا مرکب ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : اَٹاچی کیسز[اَٹا + چی + کے + سِز]
  • جمع غیر ندائی : اَٹاچی کیسوں[اَٹا + چی + کے + سوں (واؤ مجہول)]

اٹاچی کیس کے معنی

١ - چھوٹا سا دستی صندوقچہ، عموماً چمڑے کا جس میں ضروری کاغذات اور ضرورت کی چھوٹی موٹی چیزیں رکھتے ہیں۔

"کاغذات رکھنے کے لئے راہ میں اٹاچی کیس کھولا" (١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٢١)

اٹاچی کیس or attaché case english Translation

["|attachee case|"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!