اٹلس کے معنی

اٹلس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَٹْ + لَس }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم جامد ہے۔ انگریزوں کی برصغیر آمد کے ساتھ ہی عام بول کی زبان میں مستعمل ہوا۔ تحریری صورت میں ١٨٩٢ء کو "میڈیکل جیورس پروڈنس (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سب سے اوپر کا مہرۂ گردن جو سر کو اٹھائے ہوئے ہے","ممالک کے نقشوں کی کتاب","کسی ملک یا شہر وغیرہ کے نقشوں کا مجموعہ جس میں جغرافیائی حدود، مقامات و دیگر خصوصیات کو خطوط و علامات کے ذریعے سے ظاہر کیا جائے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اَٹْلَس[اَٹ + لَس]
  • جمع غیر ندائی : اَٹْلَسوں[اَٹ + لَسوں (و مجہول)]

اٹلس کے معنی

١ - کسی ملک یا شہر وغیرہ کے نقشوں کا مجموعہ جس میں جغرافیائی حدود، مقامات و دیگر خصوصیات کو خطوط و علامات کے ذریعے سے ظاہر کیا جائے۔

"اسپین کا نقشہ . تاریخی اٹلس کے نقشہ نمبر ١٥ اور ١٦ سے تیار کیا گیا ہے۔" (١٩٣٥ء، عبرت نامۂ اندلس، ٢٣)

٢ - سب سے اوپر کا مہرہ گردن یا سر کو اٹھائے ہوئے ہے۔

"گردن کی ہڈیوں علی الخصوص ننسلی کی ہڈی اور اٹلس . کو کچھ ضرب تو نہیں پہنچی۔" (١٨٩٢ء، میڈیکل جیورس پروڈنس (ترجمہ)، ١٥٨)

اٹلس english meaning

|Atlas|amplitudeareaatlasatlas [E]convenienceexpanseextentleisuremeansspacespan

Related Words of "اٹلس":