اٹنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aṭnā meanings and details

اٹنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَٹ + نا }

تفصیلات

iہندی زبان سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور مصدر اور فعل لازم مستعمل ہے۔ اردو میں ١٧٠٨ء کو "داستان فتح جنگ" کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا","(گرد یا دھویں وغیرہ کا کسی جگہ) بیٹھ جانا","(کسی چیز سے کسی خالی جگہ کا) بھر جانا","پر ہونا","پٹ جانا","جم جانا","جمع ہونا","در آنا","دیکھیئے: اٹھنا","لت پت ہونا"]

اسم

فعل لازم

اٹنا کے معنی

١ - (کسی چیز سے کسی خالی جگہ کا) بھر جانا، پر ہونا، پٹ جانا۔

"چاہِ زم زم جو ایک مدت سے اٹ کر گم ہو گیا تھا انہوں نے اس کا پتا لگایا۔" (١٩١١ء، سیرۃ النبی، ١٥٦:١)

٢ - (خاک و غبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا، لت پت ہونا۔

"الماری گرد و غبار سے اٹی پڑی ہوئی تھی۔" (١٩٤٢ء، گنج ہائے گراں مایہ، ١١)

٣ - (گرد یا دھویں وغیرہ کا کسی جگہ) بیٹھ جانا، جم جانا، جمع ہو جانا۔

"گلے میں . تعویذ جن . میں میل اٹ کر کالی کالی لکیریں نظر آتی ہیں۔" (١٩٢٣ء، اہل محلہ اور نا اہل پڑوسی، ٢٩)

اٹنا کے مترادف

بھرنا

آنا, بھرنا, رکنا, سمانا

اٹنا or Aṭnā english Translation

be filled to the brimTo be containedto be fullto go into

محاورات

  • آنکھوں میں رات کاٹنا
  • آنکھوں میں رات کاٹنا یا گزارنا
  • الٹی جوتی سے ناک کاٹنا
  • اڑتی چڑیا کے پر کاٹنا
  • بات کاٹنا
  • بلی کا راستہ کاٹنا۔ بلی کا رونا
  • بوٹیاں توڑنا (یا کاٹنا یا نوچنا)
  • بوٹیاں کاٹنا
  • بٹا کاٹنا یا کاٹ لینا
  • بھوکوں کے پیٹ کاٹنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!