اٹوٹ کے معنی

اٹوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَٹُوٹ }

تفصیلات

iہندی زبان میں |ٹوٹنا| مصدر سے |ٹوٹ| اسم کیفیت ہے اور سنسکرت میں |ترٹ| ان معنوں میں مستعمل ہے۔ ممکن ہے کہ ہندی زبان میں سنسکرت سے داخل ہوا ہو یا پھر اردو میں سنسکرت سے آیا ہو۔ البتہ قرین قیاس یہی ہے کہ ہندی سے اردو میں داخل ہوا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠١ء کو "سنگھاسن بتیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الگ نہ ہو","بے انتہا","جو ٹوٹ نہ سکے","غیر مختتم","غیر منفک","ناقابلِ تقسیم","ناقابلِ شکست","نہ ختم ہونے والا","نہ ضاﺋﻊ ہونے والا","نہ ٹُوٹنے والا"]

ٹوٹنا اَٹُوٹ

اسم

صفت ذاتی, متعلق فعل

اٹوٹ کے معنی

["١ - جو ٹوٹ نہ سکے، الگ نہ ہو، مستحکم۔"]

["\"ہر مکان ایک مضبوط گڑھ اور ہر کوچہ ایک اٹوٹ مورچہ کا کام دے گا۔\" (١٩٥٦ء، چنگیز، ٩٣)"]

["١ - مسلسل، لگاتار۔"]

[" ایک سناٹا اٹوٹ اکثر اور اکثر اے ندیم دل کی ہر دھڑکن میں صد زیرو بم چنگ و رباب (١٩٥٩ء، نغمہ، ٩٣)"]

اٹوٹ کے مترادف

مضبوط

استوار, پورا, لازوال, لامتناہی, لاینفک, لگاتار, محکم, مستحکم, مسلسل, مضبوط, مواتر, مکمل, واصل

اٹوٹ کے جملے اور مرکبات

اٹوٹ انگ

اٹوٹ english meaning

apprehensivedistractingdoubtfulin separableindestructibleinseparablenot liable to be brokenscrupulous

Related Words of "اٹوٹ":