اٹھ ماسا کے معنی

اٹھ ماسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - وہ کھیت جو اساڑھ سے ماگھ تک آٹھ مہینے وقتا فوقتاجوتا جائےاور جس میں ایکھ بوئی جائے

[""]

اسم

صفت

اٹھ ماسا کے معنی

١ - وہ کھیت جو اساڑھ سے ماگھ تک آٹھ مہینے وقتا فوقتاجوتا جائےاور جس میں ایکھ بوئی جائے

٢ - اَٹھوانسا۔ وہ بچہ جو آٹھ ماہ میں پیدا ہو جائے