اٹھاؤ چولھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Uthaao choolha meanings and details

اٹھاؤ چولھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُٹھا + اُو + چُو + لھا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اُٹھاؤ| کے ساتھ |چُولھا| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آوارہ گرد","بے ٹھکانا","تیزی سے","جو ایک جگہ جم کر نہ رہے","چلتا پھرتا","خانہ بدوش","رواروی میں","مارا مارا پھرے یا مکان بدلتا رہے","وُہ آدمی جو دیر تک ایک جگہ نہ رہے","وہ چولھا (دیگدان) جسے آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر رکھ سکیں اور جس کی جگہ بدلی جاسکے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), متعلق فعل

اٹھاؤ چولھا کے معنی

["١ - وہ چولھا (دیگدان) جسے آسانی کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر رکھ سکیں اور جس کی جگہ بدلی جا سکے۔"]

["\"جانا اور اٹھاؤ چولھے کی طرح بیٹھنا اور گفتگو اور رخصت سب دوہی منٹ میں ہو ہوا چکا۔\" (١٨٨٨ء، ابن الوقت، ٨٠)"]

["١ - وہ جو ایک جگہ جم کر نہ رہے، بے ٹھکانہ، نگھرا، نگوڑا، ناٹھا۔"]

[" بنتا نہی بے دلھن کے دولھا بے زن کے ہے مرد اٹھاؤ چولھا (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ١٨٧)"]

["١ - روا روی میں، تیزی سے۔"]

["\"جاتی ہیں تو ایسی اٹھاؤ چولھا کہ ادھر گئیں ادھر آئیں۔\" (١٩٠٠ء، نوحۂ زندگی، ٤٩)"]

اٹھاؤ چولھا or Uthaao choolha english Translation

portable stoverolling stone

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!