اٹھاسی کے معنی
اٹھاسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَٹھ + ٹھا + سی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ دو الفاظ |اٹھ| اور |اسی| سے مرکب ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "شلزے کے قواعد (ترجمہ : ابواللیث صدیقی)" میں مستعمل ملتا ہے, m["آٹھ اوپر اسّی","آٹھ اور اسی کا مجموعہ","اسّی اور آٹھ","اسّی اور آٹھ کا مجموعہ","اسی اور آٹھ","اسی اور آٹھ کا مجموعہ","نوّے سے دو کم","ہشتاد وہشت"]
اسم
صفت عددی
اٹھاسی کے معنی
١ - اَسّی اور آٹھ کا مجموعہ، ستاسی اور نواسی کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) 88۔
"اٹھاسی فی صدی ٹین . استعمال ہوتا ہے۔" (١٩٤٩ء، موٹر انجینئر، ٥١)
اٹھاسی english meaning
eighty-eight
شاعری
- بیاسی ، تراسی ، چوراسی ، پچاسی
چھیاسی ، ستاسی ، اٹھاسی ، اناسی