اپاسم کے معنی

اپاسم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُپا + سَم }

تفصیلات

١ - (حیوانیات) اڑنے والے اور دودھ پلانے والے جانوروں کے بین بین مگر تھیلی دار جانوروں کی ایک قسم جن کی مادہ غیر پختہ بچہ جنتی ہے اور وہ اس کے پیٹ میں لگی ہوئی تھیلی میں رہتا ہے اور جب تک پختہ نہیں ہو جاتا ماں چھاتیوں سے دودھ نچوڑ کر اس کے منہ میں چواتی رہتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "اپاسم":