اپنا اپنا کے معنی
اپنا اپنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَپ + نا + اَپ + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ |اپنا| کی تکرار ہے زور پیدا کرنے کے لیے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(ہر شخص کا) جدا جدا","الگ الگ","الگ الگ؛ انفرادی","جدا جدا","کوئی ایک","ہر ایک","ہر ایک کا"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اپنا اپنا کے معنی
١ - (ہر شخص کا) جدا جدا، الگ الگ)؛ انفرادی، شخصی، ذاتی۔
اپنا اپنا ہے مقدر اپنا اپنا ہے نصیب ہو گیا کوئی مسلماں کوئی مرزائی بنا (١٩٣٦ء، چمنستان، ١٣)
اپنا اپنا english meaning
each his own; respective; particularspecial; individualindividualpersonalrespective
شاعری
- ظرف اپنا اپنا ہے یہ بھی کام کر دیکھو
وہ جواب دے نہ دے تم سلام کر دیکھو - پھول کھلے ہیں گلشن گلشن
لیکن اپنا اپنا دامن
محاورات
- اپنا اپنا (ہی) ہے پرایا پرایا (ہی) ہے
- اپنا اپنا بھرو اپنا اپنا پیو
- اپنا اپنا جی
- اپنا اپنا دکھڑا سب روتے ہیں
- اپنا اپنا راستہ (رستہ) لینا
- اپنا اپنا شوق
- اپنا اپنا گھولو اپنا اپنا پیؤ
- اپنا اپنا گھولو اپنا اپنا پیئو
- اپنا اپنا گھولو اپنا اپنا پیو
- اپنا اپنا لہنا (اپنا اپنا بھاگ)