اپنا سا کے معنی

اپنا سا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَپ + نا + سا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اَپْنا| کے ساتھ |سا| صرف تشبیہ استعمال کیا گیا ہے۔, m["اپنی طرح کا","اپنی مثل","بقدر وسعت","تا بہ امکان","مقدور بھر"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اپنا سا کے معنی

١ - اپنی طرح کا، اپنی مثل۔

 آئینہ ہوں میں شاید جو دیکھتا ہے مجکو ہندو ہو یا مسلماں اپنا سا جانتا ہے مجکو (١٩٠٠ء، امیر مینائی، (نوراللغات، ٤٣٥:١))

شاعری

  • آئینہ دیکھ اپنا سا منھ لے کے رہ گئے
    صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
  • اپنا سا ہر طبیب نے اس کا کیا علاج

محاورات

  • (اپنا سا) منہ لے کر رہ جانا
  • اپنا سا جانتا ہے
  • اپنا سا منہ لیکر رہ جانا
  • اپنا سا منہ لیے
  • اپنا سا منہ لے کر
  • اپنا سا منہ لے کر / (- کے) رہ جانا
  • اپنا سا منہ لے کر / کے
  • اپنا سا منہ لے کر رہ جانا
  • اپنا سا منہ لے کر رہ گیا
  • منہ اپنا سا لیکر پھر جانا

Related Words of "اپنا سا":