اپنی آگ کے معنی
اپنی آگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَپ + نی + آگ }
تفصیلات
١ - ذاتی غم، غصہ، محبت یا حسد۔, m["ذاتی غم","محبت یا حسد"]
اسم
اسم مجرد
اپنی آگ کے معنی
١ - ذاتی غم، غصہ، محبت یا حسد۔
شاعری
- پرائی آگ میں جل کر تو سیاہ پوش ہوئے
خود اپنی آگ میں جلتے تو کیمیا ہوتے - جل کر کسی کی آگ میں ہوتا سیاہ پوش
چپ چاپ اپنی آگ میں جل کر نکھر گیا - خود آپ اپنی آگ میں جلنے کا لطف ہے
اہل تپش کو آتشِ سینا نہ چاہئے - خود اپنی آگ سے شاید گداز ہوجائیں
پرائی آگ سے کب سنگدل پگھلتے ہیں - وہ کم نظر ہیں جو دیتے ہیں شمع کو الزام
خود اپنی آگ میں جلتا ہے آپ پروانہ - عجیب لوگ ہیں یہ اہلِ انتظار کہ جو
خود اپنی آگ میں جل کر سنور تے جاتے ہیں - یہ لکڑیاں جو خشک ہیں بے برگ وبار ہیں
ان کو میں اپنی آگ میں جلنا سکھاؤں گا - پوچھے ہے کیا وجود و عدم اہل شوق کا؟
آپ اپنی آگ کے خس و خاشاک ہو گئے - بجھائیں شمع کے دل کی لگی پروانے جب جانیں
یہ اپنی آگ میں جلتے ہیں تو کیا گل کترتے ہیں
محاورات
- اپنی آگ میں آپ جلنا