اپنی جگہ کے معنی

اپنی جگہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَپ + نی + جَگَہ }

تفصیلات

١ - انفرادی حیثیت میں، بجای خود؛ اپنے مقام پر، اپنی حد تک۔, m["اپنی حد تک","اپنے عوض","انفرادی حیثیت میں","بجائے خود؛ اپنے مقام پر"]

اسم

متعلق فعل

اپنی جگہ کے معنی

١ - انفرادی حیثیت میں، بجای خود؛ اپنے مقام پر، اپنی حد تک۔

شاعری

  • فاصلہ اپنی جگہ قائم ہے
    تیرے نزدیک کہاں تک آؤں
  • کوئی بھی چیز اپنی جگہ پر نہیں رہی
    جاتے ہی ایک شخص کے کیا کیا بدل گیا!
  • آرزو اپنی جگہ بیٹھ کے سب کرتے ہیں
    وہی پامرد ہیں جو تری طلب کرتے ہیں
  • اللہ رے برق و شرق تری خاک راہ دوست
    ذرے بھی اپنی اپنی جگہ آفتاب ہیں
  • وہ اپنی اپنی جگہ گاتے ناچتے ہیں کھڑے
    چمک چمک کے خوشی سے طوائف و قوال
  • یہاں تقریر ان کی کوئی دل دے کے نہیں سُنتا
    اور اُن کو ناز ہے اپنی جگہ سیریں زبانی پر
  • راج اس کا چلا رہی ہے اس کی سنتان
    اور اپنی جگہ عضو معطل ہے وہ
  • خوردہ بدن زخموں سے چُور کتنا ہے؟
    ہر اِک دہنِ زخم اپنی جگہ پر التماع ہے

محاورات

  • اپنی اپنی جگہ
  • اپنی جگہ سے نہ ہلنا