اپنی خوشی کے معنی
اپنی خوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَپ + نی + خُشی (و معدولہ) }
تفصیلات
١ - اپنا جی، اپنی مرضی سے، اپنے ارادے سے۔, m["اپنی مرضی سے","اپنے ارادے سے","رک: اپنا جی"]
اسم
متعلق فعل
اپنی خوشی کے معنی
١ - اپنا جی، اپنی مرضی سے، اپنے ارادے سے۔
شاعری
- ہے اپنی خوشی اس میں کہ تو جس میں خوشی ہو
آرام ہے اپنے تئیں آرام سے تیرے - باعث تو بتا اپنی خوشی کا یہ چمن میں
اے بلبل نالاں ترا دم ساز کہاں ہے
محاورات
- اپنی خوشی سے
- نہ اپنی خوشی (سے) آئے نہ اپنی خوشی چلے