اپیلانٹ کے معنی
اپیلانٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَپی + لانْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے فعل |Appeal| سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء کو "شرح قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپیل داخل کرنے والا","اپیل گُذار","اپیل کرنے والا","اپیل کرنے والا شخص","اپیل یا مراقعہ دائر کرنے والا","مرافعہ کرنے والا"]
اپیل اپَِیل اَپِیلانْٹ
اسم
صفت ذاتی
اپیلانٹ کے معنی
١ - اپیل کرنے والا، مدافعہ کرنے والا۔
"روئداد مسل پر اپیلانٹ ملزم قرار پا سکتا ہے یا نہیں۔" (١٨٧٦ء، شرح قانون شہادت، ١٨)
اپیلانٹ english meaning
An appellant