اچار (١) کے معنی

اچار (١) کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن یا مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سِرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں"]

اچار (١) english meaning

["Pickle"]