اچپل کے معنی

اچپل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - چنچل ۔ چلبلا۔ وہ شخص جو نچلا نہ رہے۔ شوخ۔ طرار, m["بے تاب","بے چین","بے صبر","بے قرار","بے وفا"]

اسم

صفت

اچپل کے معنی

١ - چنچل ۔ چلبلا۔ وہ شخص جو نچلا نہ رہے۔ شوخ۔ طرار

٢ - تیز ۔ چالاک

٣ - مضطر ۔ بے قرار

شاعری

  • جدھاں تے دیکھ اچپل یوں مجھے جو آنکھ مارا ہے
    تدھاں تے بے قراری کا بچھو خوں ڈانک مارا ہے
  • گرشوق تجھے آنکھ مچول سے ہے
    اب مجھ کو بھی کھیلتنا تجھ اچپل سے ہے
  • یاہے ترنگ اچپل نین ہورسار سو ہندو برن
    سوکالے برچاہاتھ میں آیا کسی جیون مارکر
  • دیکھو اس میں ہرن کا من اٹکنے کیا ہنر کرنا
    چنچل پن دیکھ اچپل کا بچک پڑتے ہیں سب ہرنا
  • نڈر اچپل چنچل لو چن ہمن ساجن کے خوش ڈھب ہے
    اتھاون مل گئے وشٹی سوں سنجر کاریا ہے اب
  • سُورج مُکھ پُھول پر پھلئے ہیں عنبر پُھول کنتل کے
    نہ پائے یو عجب پھلاں سو مشکیں کیس اچپل کے

Related Words of "اچپل":