اچک بلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Achak-bali meanings and details

اچک بلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُچَک + بِل + لی }

تفصیلات

١ - (کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑی کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررہ فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوی اس کوچھونے آتے ہیں، ان میں سے کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علیحدہ بٹھا دیا جاتا ہے، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے۔ چیل جھپٹا، چھاڑ بند۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اچک بلی کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!