اچھل پڑنا
{ اُ۔ چھَل۔ پڑ۔ نا }
تفصیلات
١ - محبت ، خوف یا خوشی کے مارے بے اختیار اپنی جگہ سے اُچھل جانا۔ غصے میں آگ ہوجانا ۔ چمک اُٹھنا
[""]
اسم
مصدر
اچھل پڑنا کے معنی
١ - محبت ، خوف یا خوشی کے مارے بے اختیار اپنی جگہ سے اُچھل جانا۔ غصے میں آگ ہوجانا ۔ چمک اُٹھنا
٢ - جست کرنا ۔ کُود پڑنا
٣ - شدید جذبہ کا اظہار کرنا