اچھوانی کے معنی

اچھوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَچھ + وا + نی }

تفصیلات

١ - چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں۔, m["اصل میں اجوانی تھا۔ ایک قسم کا شیرہ ہے جو زچہ کو دیا جاتا ہے۔ اس کا یہ قاعدہ ہے کہ اجوان کے شیرہ کو کھانڈ ملا کر کڑکڑاتے گھی میں چھوڑ دیتے ہیں جب وہ پک جاتا ہے تو سونٹھ ڈال کر زچہ کو پلاتے ہیں مگر اب مسلمانوں میں اجوان کی بجائے عناب کا شیرہ پکا کر اچھوانی بنانے لگے ہیں","ایک قسم کا حریرہ جو زچّہ کو دیا جاتا ہے","ایک قسم کا حریرہ جو زچہ کو کھلایا جاتا ہے","ایک قسم کا مختلف میوہ جات وغیرہ کا مرکب جو مخصوص و مختلف طریقوں سے پکا کر زچہ کو کھلایا جاتا ہے","چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں (دریاے لطافت، ١٨٠٨ء)","خشک میووں","زچہ کے میوے","سُوجی کا میوہ دار نرم حلوہ","گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ

اچھوانی کے معنی

١ - چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں۔

اچھوانی english meaning

A candle or gruel given to puerperal womanA gruel usually given to women after childbirthA gruiel usually given to women after childbirthbenefactorpatrontitle of respect by which a father is addressed

شاعری

  • ہل کر بھی نہ پیئے گی پانی میری رانی
    کھانے میں صرف دینا ہو تو دو اچھوانی