اچھی رہی کے معنی

اچھی رہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["خلاف امید کام ہوا","غیر متوقع فائدہ ہو گیا","کسی بات یا کام یا دخل اندازی سے نا گواری یا رضامندی کے اظہار کے موقعے پر، مترادف: ہمیں یہ بات ہر گز پسند نہیں، ہم اس کے لیے تیار نہیں، انھیں اس بات کا کیا حق ہے، انھیں اس میں کیا دخل ہے، وہ کون ہوتے ہیں، وغیرہ، جیسے: کیا کہا آپ نے؟ انھوں نے کہا ہے کہ میں وہاں نہ جاؤں؟ اچھی رہی! میں تو ضرور جاؤں گا"]